دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیل دیا: بلاول

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ روز ہونے والے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کے فیصلے نے پاکستان کو 10 سال پیچھے دھکیلا۔



ملٹری کورٹس سے متعلق اپیلیں، جسٹس سردار طارق مسعود کا لارجر بینچ سے علیحدہ ہونے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے ‏فوجی عدالتوں سے متعلق عدالتی فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لئے بنائے گئے لارجر بینچ سے علیحدہ ہونے سے انکار کر دیا۔



لالا رشید ، حمل بلوچ ، سمیت متعدد نیشنل پارٹی میں شامل ، بلوچستان اسمبلی کو سردار نواب اور ڈرگ مافیا سے نجات دلانا چاہتے ہیں ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کی جانب سے گرینڈ شمولیتی جلسہ، سابق ایم پی اے لالا رشید، بی این پی کے مرکزی رہنما سابقہ امیدوار پی پی 28 صوبائی اسمبلی میرھمل بلوچ، معروف سیاسی شخصیت میر نیاز کیازئی اور بی این پی مینگل کے مرکزی رہنما سابقہ امیدوار پی بی 25 بلیدہ زامران میر انور اور میر خلیل رند سمیت سیکڑوں کی تعداد میں سیاسی کارکنوں اور عوام نے شمولیت کا اعلان کردیا۔



۔۔۔’ 23 جوانوں کی شہادت ایک بہت بڑا سانحہ ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینیئر رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ



ہم پنجگورکے بچوںکو کندھوں پر کلاشنکوف دیکھنا نہیں چاہتے ، اسداللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور  بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے زیر ِ اہتمام میونسپل کارپوریشن پنجگور سوردو میں عظیم الشان گرینڈ شمولیتی جلسہ نیشنل پارٹی کے کہنہ مشق اور سرکردہ رہنما ء اور ممتاز دانشور عتیق الرحمن بلوچ، عبدالوہاب، ڈاکٹر ستار عطاء اللہ محمد حسین ،ظہور عباس ولد نوربخش قوم پرست پارٹی شاکر علی ،