ہائیکورٹ بلوچستان تربت بنچ نے میرٹ کے برخلاف تعیناتیوں پر اسٹے آرڈر جاری کردیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ہائی کورٹ بلوچستان تربت بنچ نے جسٹس اعجاز احمد سواتی اور جسٹس روزی خان بڑیچ کی سربراہی میں مورخہ 03/11/2023 کو محکمہ ہیلتھ میں میرٹ کے برخلاف تعیناتیوں کے حوالے سے زیر سماعت 35 آئینی پٹیشنز پر فیصلہ سناتے ہوئے پوسٹوں پر اسٹے آرڈر جاری کردیا۔



بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف بلوچستان بھر میں قومی شاہراہوںپر مکمل پہیہ جام ہڑتال ،زمینداروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:زمیندار ایکشن کمیٹی کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی ،ہڑتال کے باعث قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ،مختلف اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنرز وانتظامی آفیسران زمینداروں سے مذاکرات کیلئے پہنچ گئے ۔



کارکن جدوجہد تیز اور لوگوں کو حق دو تحریک میں شمولیت کی دعوت دیں ،مولانا ہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :کارکن اپنی جدوجہد کو تیز کریں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو حق دو تحریک بلوچستان میں شمولیت کی دعوت دیں، عوام پر کسی طور ظلم کو برداشت نہ کریں بلکہ اس کے خلاف پرامن جمہوری مزاحمت کریں، حق دو تحریک کے قائدین کا اجتماع سے خطاب تفصیلات کے مطابق حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے تحصیل گوادر کے کارکنان کا اہم اجتماع کا انعقاد کیا گیا



افغان شہریوں کی جبری بیدخلی قبول نہیں آج شٹر ڈاؤن کو کامیاب بنایا جائے ، پشتون قوم پرست جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


افغان کڈوال عوام کی جبری بے دخلی اور کسٹم کے چھاپوں، فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آج کوئٹہ میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال ہوگی تاجر برادری اور عوام ہڑتال کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا اس موقع پر مابت کاکا، ملک خان ولی ناصر، زبیر شاہ، جمال الدین رشتیا، منان کاکڑ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ اصغر خان اچکزئی، نصر اللہ زیرے، ملک مجید کاکڑ، احمد جان اور دیگر رہنماں نے کہا کہ پشتون قوم مختلف مسائل میں گری ہوئی ہے