بھارت نے خالصتان تحریک کو نقصان پہنچانے کے لئے ہردیپ سنگھ کو قتل کیا، کوئٹہ میں مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان سکھ کمیونٹی کی جانب سے چیئرمین سردار جسپیر سنگھ کی قیادت میں ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتان تحریک کے سکھ رہنماہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا ۔



کوئٹہ سول لائن پولیس تھانے کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ 2افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سول لائن پولیس تھانے میں مسلح افراد کی فائرنگ 2افراد زخمی ہوگئے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سول لائن پولیس تھانے کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد حاجی محمد ابراہیم عرف حاجی سرکئی اور باز محمد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچا یا گیا۔



ملک میں شفا ف الیکشن کی توقع نہیں سلیکشن ہو نے جارہی ہے ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف الیکشن ہونے کی توقع نہیں ،شفاف سلیکشن ضرور ہونے جارہی ہے، آنے والی پارلیمنٹ بھی سلیکشن کے ذریعے وجود میں آئیگی، ایک سیاسی کارکن ہوں قطعاً پارلیمنٹ میں جانے کی خوش فہمی میں مبتلا نہیں سیاسی جدوجہد کا حصہ ہوں۔



مسلم لیگ ن قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف کارروائی سے گریز کرے ، خور شید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کے زیراہتمام بجلی گیس بلوں ،پٹرول،ادویات قیمتوں مہنگائی کے خلاف24 ستمبر بروز اتوار کوئٹہ گورنر ھاس کے سامنے دھرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل۔



وڈھ میں ڈیرہ بگٹی جیسے حالات پیدا کئے جارہے ہیں بی این پی کا احتجاجی تحریک کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے حکومت کی جانب سے وڈھ کے مسئلے پر بنائی گئی کمیٹی کی غیر جانبداری پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بند کمرے میں فیصلہ کرکے بلوچستان کو ایک بار پھر دہشت گردیکی لپیٹ میں دھکیلا جارہا ہے ْ۔