نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا بنیادی صحت مرکز پشتون باغ کا اچانک دورہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے بدھ کو سریاب روڈ اور گرد و نواح میں کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے موقع پر اچانک بنیادی مرکز صحت پشتون باغ کا دورہ کیا ۔۔



کوئٹہ کی آب ہوا زیتو ن کی کاشت کیلئے موزوں ہے ،نواحی علاقوں کو گرین لینڈ بنا ئینگے ، کمشنر کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ; کوئٹہ کی آب و ہوا زیتون کی کاشت کے لیے موزوں ترین ہے۔جبکہ کم بارشوں ،گرم اور سردی کی خصوصیت زتیون کو پروان چڑھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔



سرحدی امور پر مقامی تاجر وں کو اعتماد میں لیا جائے، بارڈر بچائو تحریک پنجگور

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بارڈر بچائو تحریک نے بارڈر سے منسلک تمام اسٹیک ہولڈرز کے نام ایک کھلا خط جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجگور کی تمام سیاسی جماعتوں کے اشتراک عمل سے باڈر کے معاملات پر درج ذیل نکات پر اتفاق رائے کیا گیا ۔



ارباب غلام محمد کاسی کا قتل افسوسناک واقعہ ہے جس پر دکھ ہے،ملک عبدالولی خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ارباب غلام محمد کاسی کے گزشتہ روز قتل کے افسوسناک واقعہ پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے۔