نیشنل پارٹی کا سرحدی تجارت کی بندش کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان ،16ستمبر کو دھرنے و مظاہرے ہونگے

| وقتِ اشاعت :  


تربت : نیشنل پارٹی نے بارڈر بندش کے خلاف 16ستمبر کو مظاہرے، جلسے اور دھرنوں کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان محمد بلیدی، نیشنل پارٹی کیچ کے صدر مشکورانور، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے چیئرمین نے پریس کانفرنس کر تے ہوئے کیا۔



چمن انتظامیہ کا چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: چمن ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ راجا اطہر عباس کی ہدایت پر گزشتہ شب اسسٹنٹ کمشنر صدر حبیب احمد کی نگرانی تحصیلدار سیٹی ثنا اللہ لیویز فورس کیو آر ایف فورس ہمراہ چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا۔



احتجاجی دھرنا حکومت کو ریلیف دینے پر مجبور کر دیگامولانا ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ  : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ 24ستمبر احتجاجی دھرنا غافل حکومت ،اشرافیہ کوعوامی مشکلات وپریشانیوں سے آگاہ وریلیف دینے پر مجبور کریگا ۔



پنجگور، تیل کی بندش کے خلاف بارڈر بچائو تحریک، تاجران کمیٹی و سول سوسائٹی کی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: پنجگور میں تیل کی بندش کے خلاف بارڈر بچائو تحریک، تاجران کمیٹی اور سول سوسائٹی کی طرف ریلی ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر احتجاج پنجگور کے عوام کا معاشی قتل عام نامنظور بارڈر کی بندش نامنظور، عوام کو روزگاردو کے نعرے لگائے ریلی کے شرکاء کے ہاتھوں میں پلے کارڈ بھی تھے۔



سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، نگران وزیر صحت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرامیرمحمد جوگیزئی نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی نگران حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ڈیوٹیوں سے غیر حاضر ڈاکٹرزاوردیگر اسٹاف کسی بھی رعایت کا مستحق نہیں ہے۔



محکمہ پی ایچ ای نے 19ٹیوب ویلوں کو سولر پر منتقل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ایکسین عرفان گچکی نے کہا ہے کہ محکمہ پی ایچ ای نے 19ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کردیا ہے جبکہ 21مزید کو سولرپر منتقل کیلئے محکمہ کو لکھا گیا ہے ،محکمے کے پاس اسوقت 71ڈیپارٹمنٹل اسکیمیں ہیں



وڈھ میں مظلوم و طاقتور کے فرق کو بیان کئے بغیر قبائلی مسئلہ قرار دیا جارہا ہے ، نذیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چیئرمین نزیر بلوچ نے کہا ہے بلوچستان میں بدنام زمانہ پالیسیوں جنکا مہذہب دنیا میں تاریخ کے تاریک صفات کے علاوہ کوئی وجود نہیں اس جدید صدی میں روا رکھا جارہاہے وڈھ میں مظلوم و طاقت ور کے فرق کو بیان کئے بغیر مسئلہ کو قبائلی و فریقین کا بنا کر پیش کیا کرنے والے عناصر وڈھ سمیت بلوچستان بھر میں جاری استحصالی حربوں کو جوازدینے کی ناکام کوشش کررہے ہے۔