نگران وزیراعلیٰ نے ینگ ڈاکٹرزکے ہڑتا ل کا نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی نے ٹراما سینٹر نا خوشگوار واقعہ کے بعد ینگ ڈاکٹرا ایسو سی ایشن کی ہڑتا ل کا نوٹس لے لیا، صو با ئی وزیر اطلاعات جا ن اچکزئی ڈاکٹرز و دیگر کو منا نے میں کا میاب ہو گئے۔



نو آبادیاتی پالیسیوں کو دوام بخشنے کے لئے بلوچ نو جوانوں کو لاپتہ کیا جارہا ہے ،سلمان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ  : نیشنل ڈیمو کریٹک پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائز سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ نو آ با دیا تی دور میں بلو چستان کے با سی استحصال کی چکی میں پس رہے ہیں ،بلو چستان سمیت پورے خطے میں مذہب کو ہمیشہ ایک ٹول کے طورپر استعمال کیا گیا، موجودہ نگراں حکومتیں بھی غیر جانبدار نہیں ہیں ۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کوکوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہی۔



عمیر محمد حسنی، امان اللہ نوتیزئی کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگران وزیر اعلیٰ کے مشیر برا ئے ما ئنز اینڈ منرلزعمیر محمد حسنی اور سابق وزیر اما ن اللہ نو تیزئی کے خلا ف ٹراما سنٹر کے آئی سی یو میں پر زبردستی داخل ہو نے ، ڈاکٹرز اور سیکورٹی گارڈ کیساتھ ہا تھا پا ئی اور انہیں تشدد کا نشانہ بنا نے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ، مقدمہ منیجنگ ڈائریکٹر ٹراما سنٹر سول اسپتال کو ئٹہ ڈاکٹر ارباب کا مران کی مدعیت میں پو لیس تھا۔



شہید نواب اکبر بگٹی کے قاتلوں کومعاف نہیں کرینگے،جمیل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادہ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ 26 اگست 2006ء کے دن کو جب نواب اکبر بگٹی کو شہید کرکے ہم سے جدا کیا گیا ہم ان کو کبھی بھولیں گے اور نہ ہی کبھی قاتلوں کو معاف کریں گے جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ ہم نواب اکبر بگٹی کو ہم جدا کرکے دلوں سے ان کی محبت ختم کردیں گے وہ احمقوں کے جنت میں رہتے ہیں



پاکستان کا روشن مستقبل بلوچستان سے وابستہ ہے گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے ملاقات کی. ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، معاشی جمود کا خاتمہ، انٹرنیشنل سرمایہ کاری کیلئے راہ ہموار کرنا، سرحدی تجارت کا فروغ اور روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. اس موقع پر گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ معیشت ہر معاشرے کی اساس ہے۔



مستونگ ،سمالانی و لہڑی قبائل میں تصادم 2افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : مستونگ کے ولی خان لیویز تھانہ کے حدود میں ممنی کے علاقے میں 2اراضی کے تنا زعہ پر 2 گروہوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں کنگڑ خان لہڑی اور احمد اللہ سمالانی جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تصادم کے بعد لیویزفورس نے موقع پر پہنچ کر مزید کاروائی شروع کر دی ہے ۔



شہرک لنک روڈ میں غیر معیاری میٹریل کے استعمال کا نوٹس لے لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کیچ نے شہرک لنک روڈ کی تعمیر میں غیر معیاری مواد کے استعمال کا نوٹس لیتے ہوئے ماہرین پر مشتمل ایک معائنہ ٹیم شہرک بھجوا دیا ٹیم نے سڑک کی تعمیراتی کام کا اچھی طرح معائنہ کیا سڑک کی تعمیر میں استعمال ہونے والے مواد کاٹیسٹ کرنے کے بعد ایک رپورٹ بھی ترتیب دی گئی



بلوچستان میں باوردی بے وردی باریش و بغیر ریش قوم پرستی کے خاتمے کیلئے استعمال ہورہے ہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ عمران خان کو کندھوں پر بٹھا کر لانے والوں کو آنکھیں دیکھائی جس کی انہیں سزا مل رہی ہے، سی سی آئی اجلاس میںسابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کو پارسل کر کے لایا گیا،بیک جنبش قلم بلوچستان کی آبادی 70لاکھ سے زائدکم کی گئی یہ فیصلہ صوبے کے حقوق غضب کر نے کا معجب بنے گا ، ملک میں آئین کے تحت 60یا 90دن میں انتخابات ہونے چاہیئں کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ انہیں انتخابات میں تاخیر سے کچھ ملے گا ۔