کوئٹہؒ : تربت میں خودکش بمبار سمیہ بلوچ کی نمازجنازہ میں شرکت کرنے والے نامعلوم الاسم شخص کے خلاف وکٹری کانشان بنانے پرمقدمہ درج کرلیاگی۔
تربت، سمیہ بلوچ کی نمازجنازہ میں شرکت کرنے والے شخص کاوکٹری نشان بنانے پرمقدمہ درج
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :