گوادر کے ماہیگیروں کو اقلیت میں تبدیل کرکے نان شبینہ کا محتاج کیا جارہا ہے،مولانا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کے ماہیگیروں کو اقلیت میں تبدیل کرکے نان شبینہ سے محتاج کیا جارہا ہے، ماہیگیروں کے سمندر و ان کے حقوق کی تحفظ کے لئے جرگہ منعقد کیا جائیگا۔



صنعت و تجارت سے وابستہ افراد ملک اور صوبے کی معاشی خوشحالی کی ضامن ہے، جان محمد اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان محمد اچکزئی نے کہا ہےکہ صنعت و تجارت سے وابستہ افراد ملک اور صوبے کی معاشی خوشحالی کی ضامن ہے جن کو درپیش مشکلات کا حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں.



پنجرہ پل کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا،متبادل راستہ بھی پختہ بنا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے عوام کے احتجاج اور حکومت کے احکامات ملتے ہی این ایچ اے حکام متحرک ہوگئے بولان میں واقع پنجرہ پل کے مقام پر پختہ راستہ بنادیا گیا جبکہ پل کی تعمیر کا آغاز بھی کردیا گیا۔



بلوچستان میں بیرونی سرمایہ کاروں کو تمام سہولیات دی جارہی ہیں ،نگران وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرمیثی کی دعوت پر قونصلیٹ کا دورہ کیا وزیراعلیٰ کا قونصلیٹ پہنچنے پر قونصل جنرل یو اے بخیت عتیق الرمیثی نے استقبال کیا۔