عوام کے جان ومال کی تحفظ پولیس کی ذمہ داریوں میں شامل ہے، عبدالعزیز جھکرانی

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین:  عوام کے جان و مال کی تحفظ پولیس فورس کے ذمہ داریوں میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار ایس پی چاغی پولیس عبدالعزیز جھکرانی نے اپنے دفتر میں مقامی میڈیا نمائندوں سے خصوصی گفتگو کے دوران کہی اس موقع پر ڈی ایس پی گل حسن بارانی شکیل بلوچ سمیت دیگر بھی موجود تھے ایس پی چاغی پولیس عبدالعزیز جھکرانی نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کے لیے ہر وقت پولیس فورس کمربستہ ہے ۔



گزشتہ ماہ مجموعی طورپر 43 سے زائد افراد کی جبری طور پر گمشدگی کی گئیں،بلوچ یکجہتی کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر مارنگ بلوچ نے کہا کہ گزشتہ ماہ مجموعی طورپر 43 سے زائد افرادکی جبری طور پر گمشدگی کی گئیں جبکہ 6 سے زائد افراد کی نعشیں ملیں۔ حکومت اور دیگر متعلقہ حکام اس کا نوٹس لے اور صوبے میں جاری غیر انسانی اقدامات کا سدباب کریں اور بلوچستان کے مسئلے کا پر امن حل نکالا جائے ۔



مسلم لیگ(ن) کا بلوچستان میں مضبوط اور مستحکم ہونا کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہورہا،شیخ جعفر خان مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر و سابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کا بلوچستان میں مضبوط اور مستحکم ہونا کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہورہا، مسلم لیگ(ن) میں شمولیتوں کو اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا نام دینے والے دیگر سیاسی جماعتوں میں شمولیتوں پر کیوں تنقید نہیں کرتے، مسلم لیگ(ن) سے خوفزدہ عناصر اب منفی پروپگینڈے پر اتر آئے ہیں لیکن انکی کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی۔



باجوڑ میں جے یو آئی کے منعقدہ کنونشن میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہیں، سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


سبی: رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاستدان رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند نے باجوڑ میں جے یو آئی کے منعقدہ کنونشن میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔



گوادر ائیر پورٹ نا م نواب اکبر بگٹی کے نام سے منسوب کیا جائے،امان اللہ کنرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام فیروز خان نون کے نام پر رکھنا بجاچونکہ گوادر انکی حکومت کے دور میں باخذ زر خرید اومان مسقط سے حاصل کیا گیا تھا



ضلعی انتظامیہ مون سون سے قبل ہی اپنی تمام تر پیشگی تیاریاں مکمل کرے گی ڈی سی کوئٹہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت اجلاس کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی صدارت میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلعی افسران سمیت دیگر متعلقہ



پسنی، فٹبال ٹیم کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 21 زخمی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پسنی، ٹورنامنٹ میں شرکت کو جانے والی تربت کی فٹبال ٹیم کی گاڑی کو حادثہ، ایک شخص جاں بحق، 21 زخمی، زخمیوں میں دو کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے، زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرنے کے لئے اومانی ہسپتال منتقل کیا گیا۔



کوئٹہ میں زیر تعمیر شاہراہوں پر کام کی رفتار تیز کی جائے، بلوچستان ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس جناب جسٹس اقبال احمد کاسی پر مشتمل بنچ نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شاہراہوں خصوصا انسکمب روڈ،سریاب روڈ،سبزل روڈ اور سرکی روڈ کی تعمیرو توسیع میں تاخیر سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت کی۔سماعت کے دوران درخواست گزار سید نذیر آغا ایڈووکیٹ،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمد علی رخشانی،پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رفیق،محکمہ ریلوے کے رضوان احمد سومرو پیش ہوئے۔



ہمیں اپنے اداروں کو زیادہ بہتر بنانے کی ضرورت ہے، عبدالمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں،دانشوروں، صحافیوں نے کہا ہے کہ عبدالواحد بندیگ نے اپنی زندگی کے کم وبیش پینتیس برس بلوچی زبان، ادب و ثقافت کے فروغ کے لیے قربان کی،بلوچی زبان و ادب کی ترقی میں ان کی کاوشیں تاریخ کا حصہ ہیں، جنہیں کوئی نظر انداز نہیں کرسکتا، ان خیالات کا اظہار مقررین نے بلوچی زبان کے معروف ادیب اور سابق چیئرمین بلوچی اکیڈیمی عبدالواحد بندیگ کی یاد میں بلوچی لبزانکی دیوان کوئٹہ اور کوئٹہ پریس کلب کے اشتراک سے منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔