امریکا، مسلمان طبی ماہر کورونا ویکسین تلاش پروگرام کا سربراہ نامزد

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مسلمان طبی ماہر کو کورونا وائرس کی ویکسین تلاش کرنے کے لیے فاسٹ ٹریک پروگرام کا سربراہ نامزد کر دیا ہے، ڈاکٹر منصف محمد کا کہنا ہے کہ وہ اسی سال کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں تیار کرلیں گے۔



افغان امن کے حصول کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انتہائی سنجیدگی اور اخلاص سے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے کوششیں کی ہیں اور وہ اس مقصد کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔