برطانیہ کے ایک سابق رکن پارلیمان اب بے روزگار

| وقتِ اشاعت :  


برطانیہ میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق رکن پارلیمان نے پہلی مرتبہ یہ اعلان کیا ہے کہ وہ بے روزگار ہو چکے ہیں اور کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران خصوصی الاؤنس کے لیے درخواست دائر کر چکے ہیں۔



پاکستان اور انڈیا دونوں اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور بنائیں گے

| وقتِ اشاعت :  


ایک امریکی دوا ساز کمپنی نے جنوبی ایشیا میں ادویات کی کمپنیوں سے معاہدہ طے کیا ہے جس کے تحت وہ اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور بنائیں گی۔ خیال ہے کہ یہ دوا کووڈ 19 کے علاج میں استعمال ہوسکتی ہے تاہم اس حوالے سے ٹھوس شواہد نہیں ہیں۔



ماسکو: زیادہ تر اموات کورونا کے اعدادوشمار میں شامل ہی نہیں

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو کے حکام کی جانب سے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کا غلط حساب لگانے پر ہونے والی تنقید کے جواب میں دیے گئے بیانات نے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے: کیا روس کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کی تعداد کم کر کے بتا رہا ہے؟



ترکی: فرانس، متحدہ عرب امارات، مصر، یونان اور قبرص پر ’برائی کی طاقتوں کا اتحاد‘ ہونے کا الزام

| وقتِ اشاعت :  


فرانس، متحدہ عرب امارات، مصر، یونان اور قبرص کی طرف سے مشرقی بحیرہ روم اور لیبیا میں انقرہ کی پالیسیوں پر تنقید کے بعد ترکی نے منگل کو ان پانچ ملکوں پر ’برائی کی طاقتوں‘ کا اتحاد ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔