خانہ جنگی و بیماریوں کے شکار ممالک یمن و لبیا کورونا سے اب تک محفوظ

| وقتِ اشاعت :  


چین سے دسمبر 2019 کی وسط میں شروع ہونے والا کورونا وائرس 24 مارچ کی شام تک دنیا بھر کے 180 سے زائد ممالک تک پہنچ چکا تھا جب کہ اس مرض سے متبلا افراد کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 92 ہزار تک جا پہنچی تھی۔



اٹلی میں کورونا سے مزید 650 افراد ہلاک ، دنیا بھر میں اموات ساڑھے 14 ہزار تک پہنچ گئیں

| وقتِ اشاعت :  


اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد عالمگیر وبا پر قاپو پانے کے لیے یورپی ملک میں اپنے شہریوں کے اندرونی سفر پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔