چین کورونا وائرس سے جنگ جیت گیا

| وقتِ اشاعت :  


چینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ووہان شہر اور اس کے آس پاس کے صوبے میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ خبررساں ادارے اے پی کے مطابق کورونا وائرس سے متعلق چینی حکام کا بیان دنیا بھر میں ایک مثبت امید کی علامت بن گیا ہے۔



چین میں پہلی مرتبہ کرونا وائرس کا یومیہ کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


چین میں جمعرات کو پہلی مرتبہ کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ گزشتہ برس دسمبر میں اس وائرس کے سامنے آنے کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ ایک روز کے دوران چین میں کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔



کورونا وبا پر ناقص انتظامات ؛ عالمی ادارہ صحت نے ایشیائی ممالک کو خبردار کردیا

| وقتِ اشاعت :  


سان فرانسسكو: عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا سے نبرد آزما ہونے کے لیے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کو ناقص انتظامات پر خبردار کرتے ہوئے ان ممالک کو زیادہ سے زیادہ اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 7 ہزار سے تجاوز کرگئیں جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی تاہم  67 ہزار افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔



کورونا وائرس کی ویکسین بنانے والے جرمن سائنس دانوں نے صدر ٹرمپ کی پیشکش ٹھکرادی

| وقتِ اشاعت :  


برلن: کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے قریب پہنچنے والی جرمنی کی دوا ساز کمپنی کے سائنس دانوں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے خریدنے کی کوشش پر امریکا اور جرمنی کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا ہے۔