کشمیر سمیت ہر جگہ بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، انتونیوگوتریس

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہونا دنیا میں عدم مساوات کی مثال ہے جبکہ کشمیر سمیت ہر جگہ بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔