شامی فورسز کی ترک فوجی اڈے پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک، 5 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ادلب: شام میں اتحادی افواج نے تفتناز ایئر بیس پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ترک فوج کے 5 اہلکار ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے جواباً ترک فوج نے بھی شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔



کراچی؛ چین سے آئے بعض افرادسے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  صوبائی محکمہ صحت نے کراچی میں ممکنہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے اسٹینڈرپروسیجرآپریٹنگ(ایس اوپیز) جاری کردیا اورفوری طورپربنائی جانیوالی ریپڈریسپانس میڈیکل ٹیم کا دائرہ وسیع کردیا جس کے بعد اب ریڈمیڈیکل ریسپانس ٹیم کراچی کے 6اضلاع میں قائم کردی گئی ہے۔



کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے مشکل حالات میں پاکستان نے دوستی کا حق ادا کیا، چین

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی پیچیدہ صورت حال کے دوران ہر ممکن مدد اور تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات میں پاکستان نے دوستی کا حق ادا کر دیا۔