امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پیشگی وارننگ سسٹم نے بہترین کام کیا اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ایران کے میزائل حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پیشگی وارننگ سسٹم نے بہترین کام کیا اور عراق میں امریکی اڈوں پر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ میزائل حملہ امریکا کے منہ پر طمانچہ ہے اور صرف فوجی کارروائی کافی نہیں بلکہ خطے میں امریکا کی موجودگی ختم ہونی چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ عراق میں کیے گئے امریکی فوجی اڈوں پرحملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی کے باعث نیٹو سمیت کینیڈا، جرمنی اور رومانیا نے اپنے اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پریوکرین کا بوئنگ 737 مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 170 مسافر ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مراکش میں 16 سالہ لڑکی نے اسمارٹ فون نہ ملنے پر زہر کھاکر خودکشی کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانیہ میں بڑی تعداد میں جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوث شخص کو عمرقید کی سزا سنادی گئی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں جنازے کے جلوس میں بھگدڑ مچنے سے 35 شرکا جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: امریکی راکٹ حملوں میں نشانہ بنائے گئے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی مزیدپاسداری نہ کرنےکااعلان کردیا۔