تہران: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں جنازے کے جلوس میں بھگدڑ مچنے سے 35 شرکا جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں بھگدڑ سے 35 شرکا جاں بحق، 50 زخمی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے آبائی شہر کرمان میں جنازے کے جلوس میں بھگدڑ مچنے سے 35 شرکا جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: امریکی راکٹ حملوں میں نشانہ بنائے گئے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی مزیدپاسداری نہ کرنےکااعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی ٹھکانوں پر حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران بھر میں قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت پر سوگ منایا جارہا ہے جب کہ ایران کے سپریم کمانڈر اور صدر کے بعد اب پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے بھی امریکا کو بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: عراقی میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایران کے اعلیٰ ترین فوجی جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام دوبارہ بحال کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور:ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہے تو ویل کم، ورنہ صرف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی میزبانی نہیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بغداد: مالی علاقے میں امریکی فضائی حملے میں 5 افراد ہلاک کردیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو جنگ شروع کرنے کے لیے نہیں بلکہ روکنے کے لیے مارا۔