ہم پر حملے بند نہ کیے تو غزہ کیطرح لبنان کو بھی تباہ کردیں گے؛ اسرائیل

| وقتِ اشاعت :  


ٹائمز آف اسرائیل کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ اور لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنے عزائم اور پالیسیاں بیان کیں۔



سعودیہ کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے برکس اجلاس میں غزہ کی صورت حال پر گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے ’سنجیدہ‘ امن مذاکرات کیے جائیں۔



یہود مخالف بیان کی حمایت پر ایلون مسک پر تنقید، ایکس کو اشتہارات دینے پر پابندی

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک کی جانب سے یہودی مخالف پوسٹ کی حمایت کی وائٹ ہاؤس نے شدید مذمت کی ہے اور والٹ ڈزنی سمیت اہم کمپنیوں نے ایکس کو اشتہارات دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔



غزہ میں قید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری، جلد ڈیل ہوسکتی ہے، قطری وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن الثانی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزیف بوریل نے دوحہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔



جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہی اتھارٹی کے ماتحت ہونا چاہیے: بائیڈن

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے بعد امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ دو ریاستی حل کی جانب بڑھتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے کو نئے سرے سے بحال شدہ فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت ایک ہونا چاہیے۔



بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ دبئی ائیرشو میں بھی ناکام

| وقتِ اشاعت :  


میڈیارپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایئر شو جاری ہے ، اس ایئرشو میںبھارتی فضائیہ بھی حصہ لے رہی ہے ، تاہم بھارت کا تیجس طیارہ ائیر شو میں بھی ناکام ہوگیا،فضائی کرتب دکھانا تو دور تیجس طیارہ رن وے پر بھی نہ آسکا۔



اوآئی سی اور عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


 سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا مشترکہ غیر معمولی سربراہی اجلاس جاری ہے جس میں فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔اجلاس میں شریک تمام مسلم ممالک کے سربراہان کی جانب سے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ۔