اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے: فرانسیسی صدر

| وقتِ اشاعت :  


غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں فرانسیسی صدر  نے حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے لیکن غزہ میں عام شہریوں پر اسرائیلی بمباری کا کوئی جواز  نہیں ہے۔



سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد چین کا اسرائیل فلسطین تنازع سے متعلق بڑا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


چین نے نومبر کےلئے سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اس مدت کے دوران اسرائیل فلسطین تنازع کا تصفیہ چین اور پوری سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہو گا۔ عالمی رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے سفیر ژانگ جن نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ہماری… Read more »



اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے عرب گروپ کی قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں  اردن کی جانب سے  22 عرب ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئےغزہ کی صورتحال سے متعلق پیش کی گئی قرارداد پر  195 ارکان کی اسمبلی میں سے فرانس سمیت 120  ارکان نے حمایت کی۔



چینی صدر نے “بیلٹ اینڈ روڈ” کے اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کا لا ئحہ عمل پیش کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


چینی خبررساں ادارے کے مطابق”بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر کی دسویں سالگرہ کے موقع پر شی جن پنگ نے “بیلٹ اینڈ روڈ” کی اعلیٰ معیار کی مشترکہ تعمیر کا خاکہ تشکیل دیا اور چین کے مخصوص ایکشن پلان کو آگے بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کیا، جسے “بیلٹ اینڈ روڈ” انیشی ایٹو کی منظم اپ گریڈنگ کہا جاتا ہے۔