ملک میں کورونا کے 57705 مصدقہ مریض، جاں بحق افراد کی تعداد 1197 ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کئے گئے جب کہ ایک ہزار 356 میں اس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 57 ہزار 705 ہوگئی ہے،



کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب

| وقتِ اشاعت :  


اکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے اور آج بھی مزید کیسز اور اموات کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز 55 ہزار 829 ہوگئے جبکہ اموات 1162 تک پہنچ گئیں۔ سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج ابھی تک 61 نئے کیسز اور 6 اموات… Read more »



پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54 ہزار 620، اموات 1138 ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو متاثر و ہلاک کرنے والی عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 54 ہزار 620 ہوگئی جبکہ 1138 لوگ انتقال کرچکے ہیں۔



ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 14 ہلاکتیں، 419 نئے کیسز رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 14 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1101 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 52437 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 381 افراد انتقال… Read more »