نیشنل پارٹی کی سیاسی فکر اور فلسفہ کا محور عوام اور جمہوریت ہے’خیر بخش بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کی سیاسی فکر اور فلسفہ کا محور عوام اور جمہوریت ہے۔اصولوں پر کاربند رہنا نیشنل پارٹی کی مضبوط بنیاد ہے۔اس لیے ملک کے تمام باشعور عوام نیشنل پارٹی کی سیاست کو عوامی و تعمیری قرار دیتے ہیں۔بلوچستان کے عوام کی نیشنل پارٹی میں شمولیت اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ نیشنل پارٹی ہی واحد سیاسی جماعت جو بلوچستان کی وطنی قومی جدوجہد میں نمائندہ جماعت ہے۔نوشکی کے عوام کا نیشنل پارٹی پر اعتماد کو سیاسی ورثہ سمجھتے ہیں۔



سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں 2 سال 9 ماہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست میں رہنے کے بعد لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)  کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) احد چیمہ اور شریک ملزم شاہد شفیق  کی ضمانت منظور کرلی۔



موٹر وے پولیس حادثات کی روک تھام کیلئے کردار ادا کررہی ہے، نعیم بازئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی مشیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس بلوچستان میں شاہراہوں پر حادثات کی روک تھام اور جان ومال کی حفاظت کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہے موٹر وے پولیس اپنی کاوشوں سے شاہراہوں پر حادثات میں کمی لا کر مزید قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے موٹر وے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی آگاہی مہم کے سلسلہ میں منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔



رحیم یار خان میں پانی کیلیے بورنگ کے دوران گیس دریافت

| وقتِ اشاعت :  


حیم یار خان کے علاقے کوٹ کرم خان میں پانی کے لیے بورنگ کے دوران گیس دریافت ہو گئی۔ اہل علاقہ کی جانب سے پانی کی بورنگ کے دوران گیس دریافت ہونے کے دعوے  کے بعد ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام دوڑے چلے آئے۔ ضلعی انتظامیہ اور گیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ زیر… Read more »



ہمارے فلاحی کام مخالفین کو ہضم نہیں ہورہے، ڈرگ ولینڈمافیازہمارے خلاف منفی پروپیگنڈہ کررہے ہیں، سہیل ارباب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پی ٹی آئی ساؤتھ کے رہنماء سہیل ارباب نے کہا ہے کہ کراچی میں ہمارے فلاحی کام مخالفین کو ہضم نہیں ہورہے، ڈرگ اور لینڈمافیازمجھے بدنام کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں اس لئے ہم پر گینگ وار اور منشیات فروشی کا الزام لگارہے ہیں جس میں کوئی صداقت نہیں۔