اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں منعقدہ فل کورٹ اجلاس میں 6 ججوں کے خط کے معاملے پر دی گئیں تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ شکایت کرنے والے تمام ججوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔



جنرل (ر) باجوہ سے پی ٹی آئی حکومت گرانے سے متعلق گفتگو، سینیئر صحافی نے اہم انکشاف کردیا

| وقتِ اشاعت :  


سینیئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ شادی کی ایک تقریب میں ان کی سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت گرانے سے متعلق امریکا کے ساتھ مل کر سازش کے الزامات  پر ان کے ساتھ گفتگو ہوئی تھی۔



ن لیگ اور پی ٹی آئی جھگڑنے میں بزرگ شخص کی موت کا معاملہ، مریم نواز نے نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


ظفر وال میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے جھگڑے کے دوران ن لیگی کارکن سر میں ڈنڈا لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔