جہاد کیلئے نکلے، جعلی اسمبلیوں کو گرا دیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا ’تحریک تحفظ آئین‘ کے پہلے جلسے سے خطاب

| وقتِ اشاعت :  


پشین میں اپوزیشن کا تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت پہلا جلسہ ہورہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم ملک میں جہاد کے لیے نکلے ہیں، یہ جہاد ملک کی آئین اور بالادستی کے لیے ہیں۔ تحریک تحفظ آئین کے صدر محموداچکزئی نے کہا کہ جعلی اسمبلیوں کو گرا دیں گے،… Read more »



6 جماعتی اتحادکا حکومت کو ٹف ٹاائم دینے کا فیصلہ،اپوزیشن نے تحریک تحفظ آئین کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی بالادستی کیلئے تحریک تحفظ آئین کے نام سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، محمود خان اچکزئی تحریک کے صدر ہوں گے ،اتحاد میں شامل جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کوارڈینشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ، آج پشین اور چمن میں جلسے کئے جائیں گے ۔… Read more »



شوال کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، شہادتیں موصول ہونے کی اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے جب کہ ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں ملنے کی اطلاعات بھی موصول ہو رہی ہیں۔



وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


مکہ المکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور دیا۔