سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا گیا اور اجلاس میں سیالکوٹ سانحہ سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔



63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


لاہور  ہائیکورٹ  نے  پنجاب حکومت کو 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لینے کا حکم دے دیا۔پنجاب حکومت  نے شہری عطاء  رسول کو 1958 میں گرو مور فوڈ اسکیم کے تحت 3 برس کے لیے8 کنال  زمین الاٹ کی تھی۔



وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانےکی  تنہا جدوجہد کرنے والے ساتھی منیجر ملک عدنان کو تمغہ شجاعت دینے کا اعلان کیا ہے۔



احسن اقبال اور مصطفیٰ نواز کا فضل الرحمان کے بیان پر جواب قابلِ تحسین ہے، فواد

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعے پر مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال اور پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کے ذمہ دارانہ بیانات کی تعریف کی ہے۔