اربوں روپے کی شجرکاری مہم کا مقدمہ بند نہیں ہوا، چل رہا ہے، چیئرمین نیب

| وقتِ اشاعت :  


قومی احتساب بیورو(نیب) کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے اربوں کھربوں روپے کی شجرکاری مہم کے مقدمے کو بند نہیں کیا گیا بلکہ یہ مقدمہ چل رہا ہے اور اس کا غیرجانبدارانہ فیصلہ ہو گا۔



شاہد خاقان عباسی کو دعوت دیتا ہوں وہ ادارہ شماریات کے ساتھ بیٹھ جائیں، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہدخاقان عباسی کو دعوت دیتا ہوں وہ ادارہ شماریات کے ساتھ بیٹھ جائیں، مہنگائی کا سی پی آئی اور ایس پی آئی کا تفصیلی ڈیٹا موجود ہے، ن لیگ کے لوگوں نے تو کبھی اخبار بھی نہیں پڑھا۔



وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ مہنگائی کا خطرناک طوفان برپا ہوگا، موجودہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔



موجودہ حکومت کی کرپشن پر چیئرمین نیب خاموش ہیں، شاہدخاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے فیصلے کرپشن پر مبنی ہوتے ہیں، موجودہ حکومت کی کرپشن پر چیئرمین نیب خاموش ہیں لیکن ایک دن آئے گا کہ ان کی کرپشن دنیا کے سامنے آئے گی۔