پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار753 ہو گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا سے مزید8افراد جاں بحق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید8افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار753 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرریلوے سینیٹراعظم سواتی نے بھی الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ہے، وکیل کی جانب سے تحریری معافی نامہ جمع کرایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی احتساب بیورو(نیب) کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے اربوں کھربوں روپے کی شجرکاری مہم کے مقدمے کو بند نہیں کیا گیا بلکہ یہ مقدمہ چل رہا ہے اور اس کا غیرجانبدارانہ فیصلہ ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم تیار رہیں، پٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر عوام 10 دسمبر کو حساب لینے آرہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شاہدخاقان عباسی کو دعوت دیتا ہوں وہ ادارہ شماریات کے ساتھ بیٹھ جائیں، مہنگائی کا سی پی آئی اور ایس پی آئی کا تفصیلی ڈیٹا موجود ہے، ن لیگ کے لوگوں نے تو کبھی اخبار بھی نہیں پڑھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ منی بجٹ پیش کرنے کے ساتھ مہنگائی کا خطرناک طوفان برپا ہوگا، موجودہ سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اسٹاک ایکسچینج نہیں، حکومت کی معاشی پالیسی اور اقدامات کریش ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازمی قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے فیصلے کرپشن پر مبنی ہوتے ہیں، موجودہ حکومت کی کرپشن پر چیئرمین نیب خاموش ہیں لیکن ایک دن آئے گا کہ ان کی کرپشن دنیا کے سامنے آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو دہری شہریت سے متعلق تحریری جواب جمع کرانے کے لیے ایک اور موقع دے دیا ہے۔