پاکستان چین اور روس افغانستان کو امداد کی فراہمی پر متفق

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو:  پاکستان، روس اور چین نے افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکہ کاافغانستان سے متعلق ماسکو مذاکرات میں شریک نہ ہونے کا اعلان۔ غیر ملکی کے مطابق روس کی میزبانی میں منعقدہ کانفرنس میں افغانستان کی امداد کے متعلق گفت و شنید کی گئی۔



آصف علی زرداری سے پی پی بلوچستان کے رہنماؤں کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز جمالی،سابق صدر میر حاجی علی مدد جتک، بلاول بھٹو زرداری کے کوارڈینیٹر بلوچستان افیئرز جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے اسلام آباد میں ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان کی سیاسی صورتحال کے علاوہ پارٹی امور پرتبادلہ… Read more »



دالوں، سبزیوں، چینی اور آٹے کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں: فواد چودھری کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ دالوں، سبزیوں، چینی اورآٹے کی قیمتیں کم ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے متوسط طبقے کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔



آرمی چیف سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے کی ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیٹو کے سینئر سول نمائندے اسٹیفانو پونٹیکوروو (Stefano Pontecorvo) نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



مہنگائی کی وجہ سے ملک کے حالات بدتر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے ملک کے حالات بدتر ہیں جبکہ ہر نجی و سرکاری ادارے میں کم از کم اجرت 25 ہزار کرنے کو یقینی بنائیں گے۔