وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کو کہا تھا کہ تینوں اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وفاقی حکومت تینوں اسپتالوں کو لینا نہیں چاہتی ہے۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ محدود وسائل کے باجود کراچی میں صحت کی سہولتیں سب سے بہتر ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد نے سینیٹ میں وقفہ سوالات میں اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ بلین ٹری سونامی کے تحت لگائے گئے درخت گوگل ارتھ پر دیکھ سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم عمران خان کو نئے چیف سیکرٹری پنجاب نے نئی طرز حکمرانی کا خاکہ پیش کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کی ہراسگی کے خلاف پورے معاشرے کو کھڑا ہونا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف 428 مختلف کمپنیوں کو عبوری ریلیف دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پسنی: پاکستان کوسٹ گارڈ نے پسنی کے سمندری کٹاؤ نامی علاقے سے ماہی گیروں کو کشتیاں نکالنے کا زبانی حکم نامہ جاری کردیا جو ماہی گیر اپنی کشتی یہاں سے نہیں نکالے گی اْسے ضبط کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ انخلا سے عالمی سطح پر امریکی ساکھ کو فرق پڑے گا، امریکا نے افغانستان سے اپنی مرضی سے انخلا کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ نے سکھر میں لب مہران پارک پر غیر قانونی تعمیرات اور قبضے سے متعلق سندھ حکومت اور سکھر انتظامیہ کو کچھوؤں کیلئے محفوظ راستہ بنانے کا حکم دیتے ہوئے وائلڈ لائف، سیکریٹری آبپاشی اور کمشنر سکھر کو آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی۔عدالت عظمی نے میونسپل کارپوریشن سکھر کی لب مہران پارک کی حوالگی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت اور اپوزیشن کے کرکٹ میچ کے حوالے سے گورنر ہاؤس لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض چوہان اور پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔