بلوچستان کی آئرن لیڈیز

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ سماج میں خواتین کی سیاسی اور مزاحمتی سرگرمیوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ روز بروز بلوچ خواتین اور طالبات کی نمائندگی بڑھ رہی ہے۔ اپنی صلاحیتوں اور قابلیت سے بلوچ تحریک میں ایک طاقتور قوت ابھر کر سامنے آگئی ہیں۔ بلوچ خواتین بھوک ہڑتال، احتجاجی مظاہرے اور لانگ مارچ میں ہراول دستہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ یہ موجودہ جاری بلوچ تحریک کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔ تحریک میں ایک نیا باب کا آغاز ہوگیا۔ اب دنیا کی کوئی بھی طاقت بلوچ تحریک کو سبوتاژ نہیں کرسکتی ہے۔



آخرکار بلوچستان میں یہ سب کچھ کیوں؟

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان وسائل کے ساتھ ساتھ مسائل کے اعتبار سے بھی اپنی مثال آپ ہے۔یہ بات پاکستان کے ہر فرد کو معلوم ہے کہ سر زمین بلوچستان پاکستان کا دل ہے اور بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے بھی پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے



غیرت کا رنگ، ماہ رنگ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچ تاریخ میں ہماری غیرت مند بلوچ مردوں کے ساتھ ساتھ ہماری بلوچ قوم کے عورتوں کی دلیری اور بہادری کی بے شمار داستانیں ہیں ۔آج اگر ماہ رنگ کے سنگ اس مزاحمت کے رنگ میں مرد و عورت پیر و ورنا ہر ایک رنگا گیا ہے



وہ صبح کبھی تو آئے گی

| وقتِ اشاعت :  


عورت کی طاقت ایک حقیقت ہے جس قوم نے اس طاقت کو تسلیم کیا وہ آج دنیا کی عظیم قوم بن کر ابھری ہے۔ ان کی ریاستیں بھی دنیا کی طاقتور ترین ریاستوں میں شمار ہوتی ہیں۔ جن میں امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی سمیت دیگر یورپی ممالک شامل ہیں۔



اب اسلام آباد نہیں جائیں گے!

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں بلوچ پرامن مظاہرین پر پولیس کا وحشیانہ تشدد اور شیلنگ سے متعدد خواتین اور بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جبکہ لانگ مارچ کی قیادت کرنے والی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت 226 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔