یوروکپ سیمی فائنل: مداح کی جانب سے لیزر لائٹ مارنے پر انگلش ٹیم کو کارروائی کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل  میچ  میں انگلش مداح کی جانب سے  ڈنمارک کے گول کیپر  پر لیزر لائٹ مارنے پر انگلش فٹ بال ٹیم کو کارروائی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔



حکومت بلوچستان اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے درمیان معاہدے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیراعلی سیکرٹریٹ میں حکومت بلوچستان اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے درمیان ایم اویوپر دستخط کرنے کی تقریب میں وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان اور گلیڈئیڑزکے مالک ندیم عمر اور دیگر حکام موجود تھے حکومت بلوچستان اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے درمیان معاہدے پر دستخط سیکرٹری کھیل عمران گچکی اور گلیڈیٹرزکے اونر ندیم عمر نے ایم او یو پر دستخط کردیا



انگلینڈ یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو 1-2 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا۔



کوپا امریکا کپ: برازیل کے اسٹرائیکر نے چلی کے کھلاڑی کو ‘فلائنگ کک’ مار دی

| وقتِ اشاعت :  


کوپا امریکا کپ میں برازیل کے اسٹرائیکر گیبریئل جیزز نے گیند کے حصول کی جدوجہد کے دوران چلی کے کھلاڑی کو فلائنگ کک مار دی جس پر انہیں ریڈ لارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔



نیوزی لینڈ 18 سال بعد پاکستان میں سیریز کھیلنے کیلئے پُرامید

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی ، نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دورے کے لیے پر امید ہیں ۔



عامر ریٹائرمنٹ واپس لے، پرفارم کرے تو وہ ٹیم میں کیوں واپس نہیں آسکتا: مصباح

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بڑی اہم ہیں، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹاپ ہیں اور میرا یقین ہے کہ جتنی اچھی ٹیموں کے خلاف کھیلیں گے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے اچھا موقع ہے۔