پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
ہرارے ٹیسٹ تین دن میں ختم، پاکستان اننگز اور 116 رنز سے کامیاب
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے لمبا چھکا لگانے پر قانون میں ترمیم کا کہہ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈین پریمئر لیگ میں شامل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن اور آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے ساتھی افغان کرکٹرز کے ہمراہ روز رکھ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیونس آئرس:ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس ساؤتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلیے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے نمبر ون پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے مطابق ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا دوبارہ آغاز یکم جون سے ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنچورین: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فٹبال کے بین الاقوامی نگراں ادارے فیفا کی جانب سے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے معاملات میں ’بیرونی مداخلت‘ پر پاکستان کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔