|

وقتِ اشاعت :   January 27 – 2020

نوشکی: نوشکی سے مزید دو لاپتہ افراد صاحب داد بگٹی اور گل محمد بگٹی دو سال بعد بازیاب ہوگئے۔

دو سال قبل لاپتہ ہونے والے افراد صاحب داد بگٹی ولد قادر بخش بگٹی ساکن چھتر پلیجی گل محمد بگٹی ولد قیصر خان ساکن چھتر پلیجی نوشکی سے بازیاب ہوگئے،بازیاب ہو نے والے افراد سے بی این پی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشیدجمالدینی،سابق ضلعی صدر نذیر بلوچ،میر ثناء اللہ جمالدینی و دیگر نے ملاقات کی اور بازیاب ہونے والے افراد وکے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

Trackbacks/Pingbacks

  1.  نوشکی سے مزید دو لاپتہ افراد صاحب داد بگٹی اور گل محمد بگٹی دو سال بعد بازیاب – Balochistan Affairs

Comments are closed.