اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین نے وفاقی بجٹ پیش کردیا، وزیر خزانہ کے مطابق جنوبی بلوچستان میں ترقیاتی پلان کیلئے 20 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ بلوچستان کو این ایف سی کے حصے کے علاوہ گرانٹ ان ایڈ کی مدمیں 10 ارب روپے، نئی مردم شماری کیلئے5 ارب روپے، لوکل الیکشن کے انعقاد کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔
وفاقی بجٹ میں جنوبی بلوچستان کیلئے 20 ارب روپے مختص کئے، وزیر خزانہ شوکت ترین
وقتِ اشاعت : June 11 – 2021