کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے اتحادی جماعتوں کے ارکان نے ملاقات کی، اتحادی جماعتیں کی مشاورت سے بلوچستان اسمبلی میں نیا اسپیکر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق نئے اسپیکر کیلئے نام پر مشاورت شروع کردی گئی ہے، اتحادی جماعتوں کے ارکان کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا 18 جون کے واقعہ کا کردار مشکوک رہا ہے.
اتحادی جماعتوں کا اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،ذرائع
وقتِ اشاعت : June 20 – 2021