کوئٹہ: پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر و وزیر تعلیم سردار یار محمد رند آج بجٹ اجلاس میں اہم تقریر کرینگے، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سردار یار محمد رند اسمبلی تقریر میں اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان بھی کرینگے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 2021-22 میں وزارت کا ایک اہم منصوبہ اور اصلاحات کی تجویز مسترد کرنے پر سردار یار محمد رند شدید ناراض ہیں۔
سردار یار محمد رند آج اسمبلی اجلاس میں وزارت سے استعفیٰ دیں گے۔ذرائع
وقتِ اشاعت : June 23 – 2021