ناراض لوگوں کے سیاسی اختلافات پربات ہوسکتی ہے مگر ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، وزیراعلی بلوچستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سینئر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسمبلی میں پیش آنےوالے واقعے پر اسپیکربااختیار ہیں ، پارلیمانی کمیٹی بناکر  معاملےکو حل کرے،