انسانی اسمگلرز کے خلاف بہت جلد سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا، محسن نقوی

Posted by & filed under اہم خبریں.

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے اور بہت جلد ان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہونے والا ہے۔

دہشت گرد عناصر بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں،صدر /وزیراعظم

Posted by & filed under بلوچستان.

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گرد حملے کی مذمت کی اور خوارج کے خلاف بروقت کارروائی کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 23 دہشتگرد ہلاک، 18 اہلکار شہید،آئی ایس پی آر

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں سیکیورٹی فورسز نے یکم فروری کی رات کو کارروائی کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے 18 اہلکار بھی شہید ہوگئے۔