شریف خاندان کے احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں پہلے کی نسبت حالات قدرے بہتر ہیں لیکن سندھ حکومت نے کراچی پولیس کو تباہ و برباد کردیا گیا ہے

عید الفطرکی چھٹیوں سے قبل ہزاروں اے ٹی ایم مشینیں غیر فعال، عوام کو مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسٹیٹ بینک کی واضح ہدایات کے باوجود ملک کے مختلف بینکوں کے آن لائن لنکس ڈاؤن ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں اے ٹی ایم مشینیں غیر فعال ہوگئی ہیں اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ایران زیادہ تنخواہ لینے والے چاربڑے بنکوں کے سربراہ برطرف

Posted by & filed under کوئٹہ.

تہرا ن : ایران میں ملک کے چار سرکاری بینکوں کے چیف ایگزیکٹیو کو ان کی تنخواہوں پر ہونے والی تنقید کے بعد عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدر حسن روحانی کی ہدایت

صوبائی حکومت نے 18 وین ترمیم سے حاصل مواقع سے استفادہ کرنا شروع کر دیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی دانش مندانہ قیادت کی ایک اور کامیابی یہ ہے کہ بلوچستان کی حکومت نے 18ویں ترمیم سے حاصل ہونے والے مواقع سے بہترین انداز میں استفادہ کرنا شروع کردیا ہے۔کنیڈا کی حکومت بلوچستان

گوادر بندرگاہ اور اقتصادی راہداری کے تحفظ کیلئے پرعزم ہیں ، نیول چیف

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی : چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے گوادر میں تعینات پاکستان نیوی کی یونٹس کی آپریشنل تیاریوں اور بندر گاہ کی سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے گوادر میں قائم نیول تنصیبات کا دورہ کیاجس دوران کمانڈر کوسٹ ریئر ایڈمرل

بلوچستان میں بجلی بحران نے شدت اختیار کرلی، دیہی علاقوں میں20گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان میں جاری بجلی بحران نے بدترین شکل اختیار کر لیا، صوبے کے تمام دیہی علاقوں میں 20گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، سبی اور نصیر آباد میں شدید گرمی کی اور بجلی نہ ہونے سے ایک شخص جاں بحق ، درجنوں بیہوش ہوگئے

بنگلہ دیش، سفارتی علاقے پر حملہ،4افراد ہلاک،30زخمی

Posted by & filed under اہم خبریں, بین الاقوامی.

ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے پر مسلح افراد نے حملہ کر کے دو غیر ملکیوں سمیت 4افراد کو ہلاک اور 30کو زخمی کردیا حملہ آوروں نے 20غیر ملکیوں سمیت 60 افراد کو یرغمال بنالیا آمدہ اطلاعات کے مطابق 8سے

پاکستان کے 14 سالہ طالب علم کا نام گوگل کے ’’ہال آف فیم‘‘ میں شامل

Posted by & filed under کوئٹہ.

14 سال کا ایک عام طالب علم امتحان میں زیادہ سے زیادہ نمبر لینے ہی کو اپنی زندگی کی بڑی کامیابی خیال کرتا ہے لیکن لاہور کا نوعمر طالب علم محمد شہزاد اپنی مہارت سے گوگل کے ہال آف گیم کا حصہ بن چکا ہے۔