نئی دہلی: ہندوستان کا مقامی سطح پر تیار پہلے لڑاکا طیارے نے 33 سال تک تیاری کے مراحل سے گزرنے کے بعد بالآخر جمعے کو ہندوستانی بیڑے میں شامل ہو کر پہلی اڑان بھر لی۔
Posts By: ویب ڈیسک
کراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
کراچی: سندھ کے صدر مقام کراچی میں نیگلیریا سے ہلاکت کا پہلا واقعہ سامنے آیا ہے جب کہ ہلاک ہونے والے شخص کا تعلق گڈاپ ٹاؤن سے ہے۔
مریم نوازکے اسکواڈ میں شامل پولیس وین نے میری گاڑی کو ٹکرماری، عمران خان کی ہمشیرہ کا دعویٰ
لاہور: ڈاکٹرعظمٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی نے ان کی گاڑی کو سامنے سے ٹکر ماری جب کہ اہلکاروں نے انہیں ہراساں کرنے کی کوشش بھی کی۔
مری میں اسکول ٹیچر کی جھلس کر ہلاکت خود سوزی نکلی، ملزمان بے گناہ قرار
مری: جھلس کر ہلاک ہونے والی اسکول ٹیچر کی پراسرار موت کا معمہ حل ہوگیا اور تحقیقاتی ٹیم نے خاتون کی موت کو خود سوزی قرار دیا ہے۔
حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعاون سے بلوچستان کے شہر حب میں پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
خیبرپختونخوا افغانیوں کی سرزمین: ‘بیان درست پیش نہیں کیا گیا’
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے خیبرپختونخوا کو افغانیوں کا صوبہ قرار دینے سے متعلق اپنے بیان کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
پرتگال سیمی فائنل میں پہنچ گیا
یورو سنہ 2016 کے فٹ بال مقابلوں میں فرانس کے شہر مارسے میں پرتگال اور پولینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلے کوارٹر فائنل میں پینلٹی ککس پر پرتگال نے پولینڈ کو شکست دے دی ہے۔
کوئٹہ میں ایک ماہ کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
کوئٹہ: کوئٹہ میں حالیہ پولیس اور ایف سی اہلکاروں کے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے بعد محکمہ داخلہ نے ایک ماہ کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی عید کے موقع پر ڈبل پر سواری پر پابندی
کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی3شدت پسند ہلاک
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف سی اور حساس اداروں نے فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ، ہلاک دہشت گرد اور ایف سی کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ سریاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 150سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
خیبرپختونخوا افغانوں کا ہے اور وہ یہاں بلا خوف رہ سکتے ہیں، محمود خان اچکزئی
کابل: پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا پر افغان عوام کا حق ہے اور وہ بلا خوف و خطر وہاں رہ سکتے ہیں ۔