اسلام آباد: پاکستان کے دو سابق دفاعی سیکریٹریز نے ہندوستان، ایران اور افغانستان کو ملانے والی چاہ بہار بندرگاہ کے منصوبے کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
خانیوال: ریپ سے بچنے کیلئے لڑکی کی خودکشی
خانیوال: صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں ایک 18 سالہ لڑکی ریپ کی کوشش کے دوران نجی کلینک کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے کے باعث ہلاک جبکہ لڑکی کی خالہ شدید زخمی ہوگئی۔
فرائض سے آشنا لیاری کے باشعور بچے
لیاری کے حالات اور صورتحال پر بننے والی اس طویل دستاویزی فلم کے چھوٹے سے حصے نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے اور ’لیاری کی دو لڑکیاں اور ایک لڑکا‘ (two girls and one boy from Lyari) کے نام سے اس دستاویزی فلم میں کم عمر طلبا نے اپنے علاقے کے حالات کا بہترین دفاع کرکے سوشل میڈیا پر لوگوں کے دل جیت لیے۔
ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں پر خورشید شاہ سپریم کورٹ میں طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کو طلب کرلیا۔
گارڈ کی ہلاکت؛ مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے گاڑی کی ٹکر سے سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
کراچی میں دھماکہ، چینی انجینیئر سمیت دو زخمی
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک دھماکے میں ایک چینی انجینیئر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کی مہاجرین کےقیام میں توسیع کی درخواست
پشاور: افغان حکومت نے پاکستان سے، 15 لاکھ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی مدت قیام میں 2020 تک قانونی طور پر توسیع کی باضابطہ درخواست کردی۔
سن رائزر حیدر آباد نے آئی پی ایل کا فائنل جیت لیا
انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میں سن رائزر حیدرآباد نے ایک دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کو آٹھ رنز سے شکست دے دی ہے۔
تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے’700 سے زیادہ ہلاک‘
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزیں کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند دنوں میں لیبیا کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتیوں کے حادثات میں سات سو سے زائد افراد ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔
‘ڈرون حملے سے عسکری قیادت بھی لاعلم تھی’
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ نوشکی ڈرون حملے کا عسکری قیادت کو بھی علم نہیں تھا۔