میلبورن: آسٹریلیا میں نسل پرستی اور اسلام کے خلاف ریلیاں نکالنے پر جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کئی کو گرفتار کر لیا گیا۔
Posts By: ویب ڈیسک
نوشکی ڈرون حملے کا مقدمہ امریکا کے خلاف درج
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے نوشکی میں ہونے والے ڈرون حملے کا مقدمہ امریکا کے خلاف درج کر لیا گیا۔
ریال میڈرڈ نے 11ویں مرتبہ چیمپیئنز لیگ جیت لی
فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ کو شکست دے کر11ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
’پاکستان کو چاہ بہارمنصوبے پر کوئی اعتراض نہیں‘
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چاہ بہار منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں۔
40 سال سے کم عمر افغانیوں کے عمرہ،حج ویزہ پر پابندی
ریاض: سعودی عرب نے اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کرتے ہوئے 40 سال سے کم عمر افغان شہریوں کو عمرہ اور حج کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
مالی معاملات طےنہ ہوئے،ایف 16ڈیل کی مدت ختم
اسلام آباد: ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مالی معاملات طے نہ ہونے کے باعث پاکستان، امریکا سے آٹھ ایف 16 طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو سیل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
بی آر پی جرمنی کے صدر کی جرمن رکن پارلیمنٹ سے ملاقات
کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی جرمنی چیپٹرکے صدر جواد محمد بلوچ نے جرمنی کے حکمرا ن جماعت کے رہنماء اور رکن جرمن پارلیمنٹ ماران ویڈٹ سے ملاقات کی اور انہیں بلوچستان میں جاری ریاستی مظالم کے بارے میں آگاہی دی اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا
دشت میں بی آر اے کے ہاتھوں بلوچ فرزندوں کے اغواء وہلاکت افسوسناک ہے ،بی این ایف بی ایس او آزاد
کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ اور بی ایس او آزاد کے چیئرپرسن کریمہ بلوچ نے دشت میں بلوچ ریپبلکن آرمی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے بلوچ فرزندوں کی دورانِ حراست شہادت کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ چاکر بلوچ، رحیم بلوچ، فدا بلوچ، محبوب بلوچ اور ابراہیم بلوچ کی شہادت کسی سانحے سے کم نہیں
پاکستان کو اپنی خود ساختہ دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا، بھارتی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی
واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی خود ساختہ دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات حقیقی طور پر عظیم بلندیوں پر پہنچ سکتے ہیں۔
جماعت الدعوہ کے زیر اہتمام ملا منصور کا غائبانہ نماز جنازہ
پشاور: جماعت الدعوہ کے زیر اہتمام پشاور میں افغان طالبان کے امیر ملا منصور کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا جنہیں کچھ روز قبل امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کردیا گیا تھا۔