ہیروشیما: باراک اوباما نے جاپان کے شہر ہہیروشیما میں ایٹم بم گرائے جانے کی جگہ کا دورہ کیا ہے جس کے بعد وہ امریکا کے پہلے صدر بن گئے ہیں جس نے اپنے ہی ملک کے وحشیانہ حملے کی یادگار کا دورہ کیا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
’برطانیہ کا یورپی اتحاد چھوڑنا عالمی ترقی کے لیے خطرہ‘
جاپان میں امیر ترین ممالک کے گروپ جی سیون کی سربراہ کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین کو چھوڑنے کا ووٹ ’عالمی پیداواری ترقی کے لیے شدید خطرہ‘ ہو سکتا ہے۔
’چاہ بہار بندرگاہ گوادر پورٹ کے مخالف نہیں‘
اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیرمہدی ہنردوست کا کہنا ہے کہ گوادر اور چاہ بہار کی بندرگاہیں ایک دوسرے کی حریف نہیں بلکہ دوست ہیں۔
معاہدے کے تحت چینی کمپنی تین ماہ کے اندر منصوبے کی فیز بیلٹی رپورٹ تیار کر کے حکومت بلوچستان کو پیش کرے گی
کوئٹہ: حکومت بلوچستان اور چائنا کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی لمیٹیڈ کے مابین کوئٹہ ماس ٹرانزٹ ٹرین سسٹم کی فیزیبلٹی رپورٹ کی تیاری کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے لیے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔
بلوچستان کے دروازے سرمایہ کاروں کیلئے کھلے ہیں، نواب زہری
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دروازے سرمایہ کاروں کے لیے کھلے ہیں بالخصوص برادر ملک چین کے سرمایہ کار وں کے لیے اقتصادی راہداری کے تناظر میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں
اسٹیج اداکارہ پر تیزاب پھینک دیا گیا
ساہیوال: بیوٹیشن اور جزوقتی اسٹیج اداکارہ پر ساہیوال کے عارف والا پُل کے علاقے میں تیزاب پھینک دیا گیا۔
ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
راولپنڈی: کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔
پاکستان کی5 دن بعد نوشکی ڈرون حملے کی تصدیق
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے 5 دن بعد افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی نوشکی میں ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ، ‘تمام اشارے اسی جانب ہیں کہ مرنے والا شخص ملا اختر منصور ہی تھا
صوبے کے کسی علاقے کو نوگوایریانہیں رہنے دینگے، امن کیلئے تلخ فیصلے کرنے پڑے تو گریز نہیں کرینگے، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اپنی آنے والی نسلوں کو ایک پرامن ، پڑھا لکھا اور ترقی یافتہ بلوچستان دینے کے لیے اگر تلخ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کئے جائیں گے، ایف سی، لیویز ، پولیس اور فوج ہماری
پاناما لیکس؛ پارلیمانی کمیٹی نے ٹی او آرز مرتب کرنے کیلیے کام کا طریقہ کار طے کرلیا
اسلام آباد: پاناما لیکس کمیشن کے ٹی او آرز مرتب کرنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے کام کرنے کا ابتدائی طریقہ کار طے کرلیا۔