پشاور: افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ نے امن مذاکراتی عمل کو مسترد کردیا ہے۔
Posts By: ویب ڈیسک
’ملا اختر ایران میں اپنے خاندان سے مل کر آ رہے تھے‘
امریکہ کے ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ نے افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی گاڑی کی نشاندہی اُس وقت کی جب وہ ایران میں اپنے خاندان سے ملاقات کر کے واپس آ رہے تھے۔
واٹس ایپ گولڈ ورژن کے نام پر صارفین سے فراڈ
واٹس ایپ صارفین کوآج کل ’’واٹس ایپ گولڈ حاصل کریں‘‘ کا پیغام مل رہا ہے اوراس ورژن کو مت ڈاؤن لوڈ کریں کیونکہ یہ صرف دھوکا ہے۔
تعلیمی درجہ بندی میں بلوچستان آخری
پاکستان میں تعلیم کے حوالے سے تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبہ سندھ میں زیر تعلیم بچوں میں سے نصف اردو، انگریزی اور ریاضی کی بنیاد سے بھی لاعلم ہیں۔
ڈرون حملہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت اقتدار میں رہنے کیلئے ہرسمجھوتے پر تیار ہے،عمران خان
بٹگرام: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے انکشافات کے فوراً بعد ہی نواز شریف نے ملک میں ایک ہزار منصوبوں کا اعلان کردیا ہے لیکن وہ بتائیں کہ ان منصوبوں کی تکمیل کے لئے پیسے کہاں سے لائیں گے جب کہ ڈرون حملہ ظاہر کرتا ہے کہ حکومت اقتدار میں رہنے کیلئے ہرسمجھوتے پر تیار ہے۔
خالد خان لانگو کی گرفتاری : قومی شاہراہ بلاک ،حامیوں کا دھرنا
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اورسابق مشیر خزانہ بلوچستان میرخالد خان لانگو کی گرفتاری کے خلاف ان کے حامیوں نے خالق آباد منگچر کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک کرکے دھرنا دے دیا۔
15مئی کو دشت سے اغوا ہونے والے ٹھکیدار کی لاش کیچ سے برآمد
کیچ کےعلاقہ دشت سے ایک لاش برآمد۔لاش کی شناخت مقامی ٹھیکیدارمحبوب رندکےنام سے ہوئی ہے،
کراچی ایئرپورٹ پر کھڑے قومی ائیر لائن کے طیارے سے 27 کلو گرام ہیروئن برآمد
کراچی: کسٹم حکام نے قائد اعظم محمد علی جناح ایئرپورٹ پر کھڑے قومی ایئر لائن کے طیارے سے 27 کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی۔
افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی ، ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نئےامیر مقرر
کابل: افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کو نیا امیر مقرر کرنے کاا اعلان کردیا ہے۔
بلوچستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مسائل زیادہ ہیں‘فضیلہ عالیانی
کوئٹہ: نیشنل کمیشن فارہیومن رائٹس کے زیراہتمام بلوچستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اس کی تشہیر اور رابطوں کے فروغ کے طریقہ کار کے حوالے سے کوئٹہ میں ایک روزہ مشاوری ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔