کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ پاکستان کے دشمنوں کی آنکھ میں خار کی طرح کٹھک رہا ہے اس منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے ملک بھر بالخصوص بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے
Posts By: ویب ڈیسک
‘تصدیق نہیں کرسکتے کہ مرنے والا ملا منصور ہی تھا یا کوئی اور’
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے امریکا کی جانب سے سرکاری طور پر تصدیق کے باوجود تصدیق نہیں کرسکتے کہ مرنے والا ملا منصور بھی تھا یا کوئی اور۔
ملا اخترمنصور علاج کیلئے ایران گئے تھے، امریکی اخبارکا دعویٰ
نیویارک: امریکی اخبارنیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا اخترمنصور اپنا علاج کرانے ایران گئے تھے کیونکہ انہیں خدشہ تھا کہ پاکستان میں علاج کے دوران وہ گرفتار کئے جاسکتے ہیں۔
فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر برطرف
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے قائم مقام سیکریٹری جنرل مارکس کاٹنر کو خود کو لاکھوں پاؤنڈ مالیت کے بونس کی ادائیگی کے الزام پر بر طرف کر دیا گیا ہے۔
آسٹریلوی بینک کی چھوٹی سی غلطی سے طالبہ کے ہتھے 46 لاکھ ڈالر لگ گئے
سڈنی: آسٹریلیا میں زیر تعلیم ملائیشیا سے تعلق رکھنے والی طالبہ کے اس وقت مزے ہوگئے جب بینک نے اس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 46 لاکھ ڈالر ڈال دیئے۔
ملامنصور کو کہاں نشانہ بنایا گیا؟ امریکا ’لاعلم’
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے، افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کو کس جگہ ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا، اس سے بے خبری کا اظہار کردیا۔
یمن کے فوجی کیمپ میں خودکش حملے،41 ہلاک
یمن کے مشرقی شہرعدن کے فوجی کمیپ میں دو خودکش کار بم دھماکوں کے نتیجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 41 افراد ہلاک ہو گئے۔
نادرا سے نوشکی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ولی محمد کی تفصیلات طلب
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے نوشکی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ولی محمد اور اس کے گھر والوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
چا بہار کی بندرگاہ سمیت ایران اور بھارت میں بارہ معاہدے
بھارت کا کہنا ہے کہ وہ ایران کی اہم بندرگاہ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر پچاس کروڑ ڈالر تک کی سرمایا کاری کرے گا اس کے علاوہ اس کا ایران میں کئی مشترکہ منصوبوں پر سینکڑوں ملین ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ ہے۔
پاکستان سمیت جہاں بھی امریکی مفادات کو خطرہ ہو گا کارروائی کریں گے، براک اوباما
ہنوئی: امریکی صدر براک اوباما نے طالبان رہنما ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت جہاں کہیں بھی امریکی مفادات کو خطرہ لاحق ہو گا تو کارروائی کریں گے۔