حکومت کسانوں کی بحالی کیلئے موثر اقدامات کرے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خانیوال: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کی بحالی کے لئے موثر اقدامات کرے ۔کیونکہ ملکی ترقی میں زراعت کا اہم اور مرکزی کردار ہے

لا پتہ بلو چو ں کی مسخ لا شو ں کی برآ مد گی کا سلسلہ جا ری ، بی ایچ آ ر او

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے رواں ہفتے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے لاپتہ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ نوجوانوں کی حراستی قتل کا شدت سے جاری رہنا انتہائی پریشان کن ہے۔

معاہدے پر دستخط ،پی پی ایل کیساتھ معاہدے سے بلوچستان کودس سالوں میں74ارب روپے آمدنی ہوگی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: سوئی گیس فیلڈ کو دس سالہ لیز پر پی پی ایل کو دینے کے تاریخی معاہدہ پر دستخط کیلئے جمعہ کے روز بلوچستان ہاؤس میں ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد ہوا وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری

سابق امریکی سینیٹر کی موت سے پہلےآخری خواہش

Posted by & filed under بین الاقوامی.

نیویارک : جارج واشنگٹن یونیورسٹی ہسپتال کے بستر مرگ پر پڑے سابق ریپبلکن سینیٹر باب بینئٹ نے اپنی موت سے چند گھنٹے پیشتر اپنے عزیزوں سے کہا کہ اس ہسپتال میں اگر کوئی مسلمان ہے تو اس کو بلایا جائے وہ اس سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے خلاف دیئے گئے بیانات پر معافی مانگنا چاہتے ہیں ۔

وزیراعظم 22 مئی کوعلاج کیلئے برطانیہ جائیں گے، مولانا فضل الرحمان کابھی جانے کاامکان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف علاج کی غرض سے 22 مئی کو برطانیہ جائیں گے جب کہ ان کے ہمراہ جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھی جانے کا امکان ہے۔

چنیوٹ میں جعلی پیر کے کہنے پر نوجوان نے اپنا گلا کاٹ لیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چنیوٹ: ترکھانہ والا میں جعلی پیر کے کہنے پر نوجوان نے اپنا ہی گلا کاٹ لیا۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے ترکھانا والا میں 23 سالہ نوجوان نواز کو معدے اور حلق میں تکلیف تھی جس کا علاج وہ ڈاکٹرز کے بجائے انوار نامی پیر سے کرا رہا تھا۔

ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ؛ وفاق اور امیگریشن حکام کو نوٹسز جاری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: عدالتی احکامات کے باوجود ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے وفاق، کسٹم حکام اور امیگریشن افسران کو نوٹسز جاری کر دیئے۔