کراچی: عدالتی احکامات کے باوجود ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے وفاق، کسٹم حکام اور امیگریشن افسران کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
Posts By: ویب ڈیسک
دورہ انگلینڈ کیلئے عامر کی ویزہ درخواست جمع
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ویزہ کیلئے درخواست برطانوی سفارتخانے میں جمع کرادی ہے۔
خودکش جیکٹ پھٹنے سے 3 مبینہ ’دہشتگرد‘ ہلاک
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 3 مبینہ خودکش حملہ آور خودکش جیکٹ کے دھماکے میں ہلاک ہوگئے۔
اختلافات دور ہونے کے بعد ایم کیو ایم متحدہ اپوزیشن میں شامل
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن رہنماؤں اور ایم کیو ایم کے وفد کے درمیان اختلافات دور ہوگئے جس کے بعد ایم کیو ایم کو جوائنٹ اپوزیشن میں شامل کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا طویل اجلاس ہوا جس میں اعتزاز احسن، شاہ محمود قریشی، طارق اللہ، طارق بشیر چیمہ جب کہ ایم کیو ایم کی جانب سے شیخ صلاح الدین اور عبدالوسیم نے شرکت کی
سوئی گیس فیلڈ کو مزید10سال کیلئے پی پی ایل کو دینے کا معاہدہ
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت جمعرات کے روز منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں سوئی گیس فیلڈ کو مزید دس سال کی لیز پر پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو دینے کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی۔
حکومت نے ملک میں ایک ہی روز عید منانے کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں ایک عید منانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
نوازشریف نے پاناما لیکس پر قوم کو طوطا مینا کہانی کے علاوہ کچھ نہیں بتایا، عمران خان
آزاد کشمیر: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پانامالیکس پر 3 بار قوم سے خطاب کیا لیکن انہوں نے صرف طوطامینا کہانی کے علاوہ کچھ نہیں بتایا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 75 پیسے تک اضافے کا امکان
اسلام آباد: یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے 75 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔
بھارتی میزائل تجربات پاکستان کی سلامتی کے لئے واضح خطرہ ہیں، مشیر خارجہ
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ میزائل تجربات پاکستان کی سلامتی کے لئے واضح خطرہ اور بھارت کی غیر ذمہ داری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
ایف 16 طیاروں کی فنڈنگ روکنے کی امریکی پالیسی پر تحفظات ہیں، چوہدری نثار
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے ایف 16 طیاروں کی فنڈنگ روکنے کی پالیسی پر تحفظات ہیں۔