خضدار: ڈسٹرکٹ کونسل خضدا رکا ایک اہم اوراجلاس ڈسٹرکٹ کونسل ہال خضدار میں زیر صدارت وائس چیئرمین خضدار و اسپیکر ضلعی اسمبلی عبدالحمید بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمد درانی
Posts By: ویب ڈیسک
‘میرے اثاثوں کی تحقیقات کرنا حکومت کا کام ہے’
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر میں کوئی غلط کر رہا ہوں تو وزیراعظم کا کام مجھ پر الزام لگانا نہیں ہے بلکہ مجھے پکڑنا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم سے سوال پوچھے تھے اور فیصلہ کیا تھا کہ اگر انھوں نے جواب نہیں دیئے تو ہم واک آؤٹ کریں گے جو ہم نے کیا
پشاور: 2 دھماکوں میں پولیس اہلکار ہلاک، 17 زخمی
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے نصب 2 ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 11 اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔
وزیراعظم کے صاحبزادے پاکستان کو ٹیکس نہیں دے سکتے تو ان کے پاس گرین پاسپورٹ بھی نہیں ہونا چاہیئے،خورشید شاہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم کے صاحبزادے پاکستان کو ٹیکس نہیں دے سکتے تو ان کے پاس گرین پاسپورٹ بھی نہیں ہونا چاہیئے۔
آزادی کے نام نہادنعرے نے بہت سارے نوجوانوں کا مستقبل تاریک اور خاندانوں کو تباہ کردیاہے، نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ آزادی کے نام نہاد نعرے نے بہت سے نوجوانوں کا مستقبل تاریک اور خاندانوں کو تباہ کیا جس سے صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،
جب لائیو شو میں خاتون میزبان کو سوئیٹر پہننا پڑا
لاس اینجلس: امریکی چینل کے ٹی ایل اے (KTLA) کی موسم کا حال بتانے والی میزبان لبرٹے چَین (Liberté Chan) کو اُس وقت عجیب صورتحال کا سامناکرنا پڑا، جب اُن کے لباس کے حوالے سے ای میلز موصول ہونے پر لائیو شو کے دوران انھیں سوئیٹر پہننے کو دیا گیا۔
افغان مہاجرین منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی میں استعمال ہوتے ہیں، ناصر جنجوعہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ طالبان نےافغان مہاجرین کو استعمال کیا کیونکہ افغان مہاجرین کی شکل میں طالبان کو پناہ گاہیں مل جاتی ہیں۔
متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے لئے 70 سوالات تیار کرلئے
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کی جانب سے 7 سوالات کے جواب نہ ملنے کے بعد مزید 70 سوالات تیار کرلئے ہیں۔
چاہ بہار کو فعال اور بہتر بنانے کیلئے افغانستان بھارت اور ایران میں معاہدہ
کابل : افغانستان کے وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی نے اعلان کیا ہے کہ چاہ بہار بندرگاہ کو زیادہ بہتر انداز میں استعمال میں لانے کیلئے تین ملکی اتحاد افغانستان ، ایران اور بھارت معاہدے پر جلد دستخط کریں گے
ایف 16 طیاروں کی فنڈنگ پرپاک امریکا تنازعہ دونوں ممالک میں دوریوں کا ثبوت ہے، آصف زرداری
نیو یارک: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ایف 16 طیاروں کی فنڈنگ کے لیے پاک امریکا تنازعہ دونوں ممالک میں دوریوں کا ثبوت ہے۔