کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان منفرد جغرافیائی محل و وقوع، طویل ساحلی پٹی اور قیمتی معدنی و دیگر وسائل کا حامل خطہ ہے جو سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع پیش کرتا ہے
Posts By: ویب ڈیسک
میری حوالگی کا پاکستانی مطالبہ چین کو خوش کرنے کیلئے ہے، براہمدغ بگٹی
جنیوا: بلوچ جلاوطن رہنما اور قائد بلوچ ریپبلکن پارٹی نے سوئٹزرلینڈ کے ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہماری پارٹی کا نعرہ و منشور بہت واضح ہے ایک آزاد اور خود مختار بلوچ ریاست۔ انہونے پاکستان کے سوئز حکومت کو ان کی حوالگی کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا
امریکہ و دیگر ممالک سے سرمایہ کاربلوچستان میں سرمایہ کاری کریں ،تحفظ فراہم کرینگے، وزیراعلیٰ
اسلام آباد : بلوچستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلرز کو عالمی سطح پر جدید تربیت فراہم کرنے کیلئے جمعرات کے روز اسلام آباد میں حکومت بلوچستان اور دنیا کی دوسری بڑی آئی ٹی فرم اورریکل سسٹمز کے مابین ایم او یو
جمعیت نظریاتی کا جمعیت ف سے اتحاد ناممکن ہے نظریات پر سودے بازی نہیں کر سکتے
قلات : جمعیت علما ء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مولانا عبدالستار آزادی رکن مرکزی مجلس شوریٰ و جنرل سیکرٹری ضلع قلات میر مبارک خان محمد حسنی رکن مرکزی شوریٰ سید عبدالرحمن شاہ صوبائی شوریٰ
بلوچستان،ارکان پارلیمنٹ کے گارڈز غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث نگرانی شروع
کوئٹہ: صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق منتخب پارلیمینٹرینز کو سرکاری /کنٹریکٹ کی بنیاد پر دےئے گئے گارڈز کے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے متعلقہ شکایات موصول ہونے پر مذکورہ گارڈز/گن مینوں کی نگرانی کیلئے ہدایات
گوادر میں سرچ آپریشن کے دوران بی ایل ایف کے 4ارکان گرفتار کرلئے ،ایف سی
کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کا خفیہ اطلاع پرگوادر کے علاقے زریں بگ میں سرچ آپریشن، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے04دہشتگرد گرفتار،ایک دوسری کارروائی میں ایف سی نے بیلہ میں غیر قانونی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 2,20000لٹر ایرانی ڈیزل برآمدکرلیا
وزیراعظم نے ملک کے پہلے شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کردیا
بہاولپور: وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے پہلے 660 میگا واٹ کے شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح کردیا ہے۔
ڈاکٹر مالک بلوچ کا محکمہ صحت کی بہتری کیلئے ضروری ہدایات
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی تمام تر بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، صحت کے شعبہ کی بہتری کے عمل میں کسی بھی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی
گوادر کا شغر روٹ کو متنازعہ نہ بنایا جائے‘دو صوبوں کو ناراض کرنا عقل مندی نہیں‘جماعت اسلامی
کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاک چین کوریڈور کو کسی صورت متنازعہ نہ بنایا جائے ۔اصل روٹ پر کا م شروع کرنا سب کے فائدے میں ہے پہلے سے ترقی یافتہ علاقوں کے بجائے معاشی طور پر کمزورعلاقوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے
گوادر کا شغر راہداری سے معاشی استحکام اور روزگار کے مواقع پیدا ہونگے‘گورنر بلوچستان
کوئٹہ; گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری سے نہ صرف خطے میں معاشی استحکام پیدا ہوگا بلکہ لاکھوں لوگوں کے روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے۔