کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری سیکنڈری تعلیم عبدالصبور کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کی رپورٹ پر ڈیرہ بگٹی کے 68 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ان کی تنخواہیں بند کردی گئی ہیں اور ان تمام اساتذہ کو آخری شوکاز نوٹس دےئے جائیں گے شوکاز نوٹس کا جواب 7یوم کے اندر موصول ہونے چاہئیں
Posts By: ویب ڈیسک
مشکے میں فورسز نے آپریشن کر کے دو فرزندوں کو قتل کردیا، بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے مشکے میں فورسز کی آبادیوں پر حملے اور بلوچ فرزندوں کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز فورسز نے مشکے کے علاقے جیبری میں عام آبادی پر حملہ کر کے دو فرزندوں کو ہلاک کیا،تاحال تمام علاقہ فورسز کے گھیرے میں ہے
ہمارا کام نوجوانوں میں سماجی شعور و اگاہی پیداکرنا ہے،صدر پوہان گل خان نصیر بلوچ
کوئٹہ: پاکستان امریکہ المانئی نیٹ ورک کوئٹہ (بلوچستان)چیپٹرکاجنرل باڈی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس کی صدارت گل خان نصیر بلوچ نے کی ۔ اجلاس میں ممبران کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔ نیٹ ورک کے جنرل سیکریٹری شازیہ احمد نے شرکاء کو اجلاس کے مقاصد سے اگاہ کیا
سماجی کارکن سبین محمود کا قتل، بی ایچ آر او کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ
کراچی : بلوچ ہیومین رائٹس آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی میں بلوچستان کے حوالے منعقدہ پروگرام کے میزبان اور T2Fکے ڈائریکٹر سبین محمود کی قتل کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بی ایچ آر او کارکنان سمیت انسان دوست و سول سوسائٹی کی تنظیموں کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے
پنجگور میں سرچ آپریشن کے دوران 4غیرملکیوں سمیت 16افراد گرفتار کئے، ایف سی
کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کاخفیہ اطلاع پرپنجگور کے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن، کارروائی کے دوران 04غیرملکیوں سمیت 16مشتبہ شرپسندوں کو گرفتارکرکے ان کے قبضے سے خودکار ہتھیاربرآمد کرلیئے
میں آپریشن نہتے لوگوں کی گرفتاری نسل کشی ہے، انسانی حقوق کے ادارے نوٹس لیں، بی ایس او آزاد
کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج پنجگور کے علاقے پروم میں ہونے والی آپریشن و اس کے نتیجے میں ہونے والے نہتے لوگوں کی گرفتاری، اور دیہاتوں کو لوٹنے کے بعد جلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز بلوچ قومی نسل کشی میں شدت لاتے ہوئے عام بلوچوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
سریاب اور پشتون آباد کے بچے تعلیم حاصل کرکے اچھے شہری بنیں ہماری کامیابی ہوگی، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی اور خرابیوں کو دور کرنا ہوگا۔ سیاستدان اگر بے ایمان ہوتو ساری سوسائٹی بے ایمان ہوجاتی ہے۔ ہم یہ دعویٰ تو نہیں کرتے کہ ہم نے کرپشن بالکل ختم کردی ہے لیکن حکومت میں ایسے لوگ بھی ہیں
صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے
سبی دھماکے کی رپورٹ طلب دہشتگرد صوبے کے عوام کے دشمن ہیں، ڈاکٹر مالک
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سبی میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا
سبین محمود کو بلوچستان بارے پروگرام کرنے پر نشانہ بنایا گیا‘بی این ایم
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن سبین محمود کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ لمز میں بلوچ حقوق کے بارے میں کانفرنس کو دھمکی کے بعد منسوخ کرنا اور بعد میں سبین محمود کا قتل اس بات کی دلیل ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں