انسانی حقوق کی رکن سبین محمودکو بلوچ دوستی کی پاداش میں قتل کیاگیا،مہران بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

جینیوا: اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسانی حقوق میں بلوچ قومی نمائندہ مہران بلوچ نے انسانی حقوق کے معروف کارکن سبین محمود کی کراچی میں بے رحمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کہ اسے بلوچ حقوق پر اواز اٹھانے کی پاداش میں ریاستی اداروں نے قتل کیا.

بلوچستان کے مسئلے کو دبانے کیلئے سول سوسائٹی کے نمائندوں کو نشانہ بنایاجارہاہے، بی ایس او آزاد

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان مسئلہ کے حوالے سے منعقد ہونے والی پرواگرام کے منتظم اور T2F کے ڈائریکٹر و انسانی حقوق کی سرگرم کارکن سبین محمود کوشہید کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے پروگرام منعقد کرنے کی وجہ سے سبین محمود کو شہید کیا گیا۔

اقتصادی راہداری اور ترقی پر پہلاحق بلوچستان اس کے بعد پاکستان کے عوام کا ہے، وزیراعلیٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام ترقی کے نہیں بلکہ نو آبادیاتی سوچ کے مخالف ہیں چین پاکستان اقتصادی راہداری اور ترقی پر پہلا حق گوادر پھر بلو چستان اور اس کے بعد پاکستان کے عوام کا ہے

امن وامان کی بحالی کیلئے دہشتگردوں کا آخری حد تک پیچا کریں گے،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکوربلوچستان میجرجنرل شیر افگن نے کہاہے کہ یف سی امن وامان کی بحالی کیلئے آخری حد تک دہشتگردوں کا پیچھا جاری رکھے گی اور اس مقصد کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیاجائے گا۔

عالمی برادری بلوچستان میں چین کے توسیع پسندانہ عزائم کا نوٹس لے، حیربیارمری

Posted by & filed under بلوچستان.

لندن : بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے، کہ عالمی دنیا کو پاکستان کے حکمرانوں کی مراعات و مفادات کے حصول کی روایات کو سمجھتے ہوئے ان کی سازشی عزائم سے عالمی امن کو محفوظ رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔

فورسز کا آپریشن او رشہداء کے لواحقین کو ہراساں کرنا بوکھلاہٹ ہے، بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے پاکستانی ریاست کی جانب سے بربریت کی نئی مثالیں قائم کرنے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی کارکنوں کی عزیز و اقارب کو ہراساں کر نا یا شہدا ء کے رشتہ داروں کو دھمکیاں دینا بزدلانہ فعل ہے ۔

جیش العدل کا 18ایرانی انقلابی گارڈز کے اغوا کا د عویٰ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

زاہدان : ایران میں برسر پیکار جیش العدل کا زاہدان کے قریب نصرت آباد میں ایرانی فورسز سپاہ قدس کے 18 اہلکاروں کی گرفتاری کا دعوی ۔تفصیلات کے مطابق ایران کے صوبہ بلوچستان میں بر سر پیکار جیش العدل نے ایران کے شہر زاھدان کے علاقے نصرت آباد سے

حب سنجاوی اور میختر میں ایف سی کا سرچ آپریشن،7مشتبہ افراد2دہشتگردگرفتار خطرناک اسلحہ برآمد کرلیا گیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاحب میں خفیہ اطلاع پرسرچ آپریشن،کارروائی کے دوران 07مشتبہ شرپسند گرفتار، شرپسندوں کے قبضے سے خود کارہتھیار برآمد۔جبکہ لورالائی کے علاقے سنجاوی اورمیختر میں سرچ آپریشن کے دوران 02مشتبہ دہشتگرد گرفتار